گنگناتے ہوئے جذبات کی آہٹ پا کر
رُوح میں جاگنے والی ہے کوئی سرگوشی.. ....
جتنی دعائیں آتی تھیں
جتنی دعائیں آتی تھیں
سب مانگ لیں ہم نے .. ....
ﭼﻠﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ
ﭼﻠﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ
ﻣﺤﺒﺖ ﺗﺮﮎ ﮐﺮ ﮈﺍﻟﯽ.. ....
خاموشی رات کی دیکتھا ہوں اور تجھے سوچتا ہوں
خاموشی رات کی دیکتھا ہوں اور تجھے سوچتا ہوں
مد ہوش اکثر ہوجاتا ہوں اور تجھے سوچتا ہوں.. ....
کل ہمیشہ کی طرح اس نے کہا یہ فون پر
(by Farhan)
کل ہمیشہ کی طرح اس نے کہا یہ فون پر
میں بہت مصروف ہوں مجھ کو بہت سے کام ہیں.. ....
جمع تم ہو نہیں سکتے
(by Farhan)
جمع تم ہو نہیں سکتے
ہمیں منفی سے نفرت ہے.. ....
ﭼﻠﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ
(by Farhan)
ﭼﻠﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ
ﻣﺤﺒﺖ ﺗﺮﮎ ﮐﺮ ﮈﺍﻟﯽ.. ....
آج یوں موسم نے دی جشن محبت کی خبر
(BY: Farhan)
آج یوں موسم نے دی جشن محبت کی خبر
پھوٹ کر رونے لگے ہیں ، میں محبت اور تم.. ....
سوچتا ہوں كے اسے نیند بھی آتی ہوگی
(By:Farhan)
سوچتا ہوں كے اسے نیند بھی آتی ہوگی
یا میری طرح فقط اشک بہاتی ہوگی .. ....
کیسا مفتوح سا منظر ہے کئی صدیوں سے
(By:Farhan)
کیسا مفتوح سا منظر ہے کئی صدیوں سے
میرے قدموں پہ مرا سر ہے کئی صدیوں سے .. ....
سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
(By:Farhan)
سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
تری آنکھوں کو پڑھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں.. ....
دکھ درد میں ہمیشہ نکالے تمہارے خط
(By:Farhan)
دکھ درد میں ہمیشہ نکالے تمہارے خط
اور مل گئی خوشی تو اچھالے تمہارے خط.. ....
کتنی زلفیں کتنے آنچل اڑے چاند کو کیا خبر
(By:Farhan)
کتنی زلفیں کتنے آنچل اڑے چاند کو کیا خبر
کتنا ماتم ہوا کتنے آنسو بہے چاند کو کیا خبر.. ....
تو میں بھی خوش ہوں کوئی اس سے جا کے کہہ دینا
(By:Farhan)
تو میں بھی خوش ہوں کوئی اس سے جا کے کہہ دینا
اگر وہ خوش ہے مجھے بے قرار کرتے ہوئے.. ....
آنکھوں میں چبھ گئیں تری یادوں کی کرچیاں
(By:Farhan)
آنکھوں میں چبھ گئیں تری یادوں کی کرچیاں
کاندھوں پہ غم کی شال ہے اور چاند رات ہے.. ....
اداس راتوں میں تیز کافی کی تلخیوں میں
(By:Farhan)
اداس راتوں میں تیز کافی کی تلخیوں میں
وہ کچھ زیادہ ہی یاد آتا ہے سردیوں میں.. ....
تم مری آنکھ کے تیور نہ بھلا پاؤگے
(By:Farhan)
تم مری آنکھ کے تیور نہ بھلا پاؤگے
ان کہی بات کو سمجھوگے تو یاد آؤں گا.. ....
HAZARON DUKH PAREN SEHNAA
(By:Farhan)
Hazaron Dukh Paren Sehna Mohabbat Mar Nahi Sakti
Hai Tum Se Bus Yahe Kehna Mohabbat Mar Nahi Sakti.. ....
JAB RAAT KI NAGIN DASTI HAI
(By:Farhan)
Jab Raat Ki Nagin Dasti Hai
Nus Nus Mein Zehar Utarta Hai.. ....
KISI KI AANKH SE SAPNE CHURA KAR KUCH NAHI MILTA
(By:Farhan)
Kisi Ki Aankh Se Sapne Chura Kar Kuch Nahi Milta
Munderon Se Chiraghon Ko Bojha Kar Kuch Nahi Milta.. ....
Friday, April 12, 2019
New
About Farhan
SoraTemplates is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of SoraTemplates is to provide the best quality blogger templates.
Wasi Shah
Labels:
Wasi Shah
Subscribe to:
Post Comments (Atom)


No comments:
Post a Comment